National Assembly Complete List ابتدائی حلقہ بندیوں کی لسٹ - ZFN STUDIO OFFICIAL

بدھ، 27 ستمبر، 2023

National Assembly Complete List ابتدائی حلقہ بندیوں کی لسٹ

نیشنل اسمبلی کی لسٹ کے لیے کلک کریں 👇👇👇


 https://drive.google.com/file/d/14p9DkYeI4RcdrDoodK2iS5I_l_peu7OP/view?usp=drivesdk


‏بریکنگ نیوز🚨


آئندہ عام انتخابات سے متعلق اہم پیش رفت


الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کےلئے ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت کردی گی 


چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی منظوری کے بعد ابتدائی حلقوں کی اشاعت کی گی


حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات کل سے 27 اکتوبر دائر ہوسکیں گے


الیکشن کمیشن اعتراضات پر 28 اکتوبر سے 26 نومبر تک نمٹائے گا


الیکشن کمیشن حتمی حلقہ بندیاں 30 نومبر کو جاری کریگا


حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبر کو ہوگی الیکشن کمیشن 


الیکش کمیش جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں ملک بھر میں عام انتخابات کا پہلے ہی اعلان کرچکا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں