ابتدائی حلقہ بندیوں کی لسٹ(Punjab Assembly Completelist) - ZFN STUDIO OFFICIAL

بدھ، 27 ستمبر، 2023

ابتدائی حلقہ بندیوں کی لسٹ(Punjab Assembly Completelist)

 Punjab Assembly complete 👇👇👇‏

https://drive.google.com/file/d/14osdQdZdFHpKRFME8uA38feDpJrG1UMd/view?usp=drivesdk

حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت

 





قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگی


پنجاب اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 297 ہوگی


سندھ اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 130 ہوگی


کے پی کے اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 115 ہوگی


بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشتیں 51 ہونگی


پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 سندھ میں 51 نشتیں ہونگی


کے پی کے میں 45 جبکہ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 نشتیں ہونگی


وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی 3 سیٹیں ہونگی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں